Visit of Vegetable Market

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید کا فروٹ و سبزی منڈی رائیونڈ اور ٹی ایچ کیو رائیونڈ کا دورہ.

سبزیوں اور پھلوں کی نیلامی کے عمل کو مانیٹر کیا.

منڈی میں ٹماٹر کی قیمت 85 سے 90 روپے فی کلو گرام ہے.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے منڈی میں پرائس لسٹ کا بھی جائزہ لیا.

منڈی میں ہونے والی بارش کے پیش نظر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا.

منڈی انچارج کو منڈی میں فوری صفائی کے بہتر انتظامات کرنے کی ہدایت تاکہ خریداری پر آئے ہوئے شہریوں کو مشکلات کا سامنا نہ ہو.

اے سی رائیونڈ عدنان رشید نے ٹی ایچ کیو میں انتظامات کا جائزہ لیا.

صفائی ستھرائی ، ادویات سٹاک اور دیگر کی چیکنگ کی گئی.

ٹی ایچ کیو میں تمام تر سہولیات تسلی بخش تھیں. (اے سی رائیونڈ عدنان رشید).