ضلعی انتظامیہ لاہور کی جانب سے پولیو آگاہی واک کا اہتمام.
واک اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کی زیر نگرانی منعقد کی گئی.
واک یو سی 31 باجا لائن میں کی گئی.
واک میں پختون کمیونٹی سمیت دیگر کی کثیر تعداد میں شرکت.
پولیو کے دو قطرے پلائیں، بچوں کو عمر بھر کی محرومی سے بچائیں، کے بینرز بھی شرکاء نے اٹھا رکھے تھے.