Activities of Government for Developmental schemes in Lahore

لاہور میں ترقیاتی سکیموں کے لیے بزدار حکومت سرگرم.

ترقیاتی سکیموں کو احسن انداز سے چلانے اور شفافیت کو برقرار رکھنے پر خصوصی توجہ دی جا رہی ہے.

ڈی سی افس میں کل ایس ڈی جی کے تحت سکیموں کا جائزہ لیا جائے گا.

ڈی سی افس کے نادر ہال میں کل ایک بجےاجلاس ہوگا. 

اجلاس میں ایس ڈی جی سکیموں  اور ان کے  اہداف کا جائزہ لیا جائے گا.

اجلاس میں ہیلتھ، ویلفیئر، زراعت ، انڈسٹریز ، لوکل گورنمنٹ، بلڈنگز، ایم سی ایل ، ایجوکیشن ، لائیو سٹاک، فوڈ، ہائی وے کی سکیموں کا جائزہ لیا جائے گا.

اجلاس میں پندرہ محکموں کے افسران کو طلب کیا گیا ہے.