DC Lahore Visits

ڈی سی لاہور /دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا علی ٹاؤن ٹھوکر نیاز بیگ پر اورنج ٹرین لائن کے روٹ کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ،ایس پی سیکیورٹی، سی او ایم سی ایل، پی ایچ اے، ایل ڈبلیو ایم سی کے افسران بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ. 

روٹ اور جلسہ گاہ پر انتظامات کا جائزہ لیا.

10 دسمبر کو ہونے والے اوورنج لائن ٹرین کے افتتاح کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا گیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے روٹ پر سیکیورٹی انتظامات کو چیک کیا.

روٹ پر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا گیا.

تمام محکمے و سوک ایجنسیاں مربوط انداز میں انتظامات کو مکمل کرنے میں تعاون کریں، ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت.