DC Lahore Meeting

Dec 07, 2019

ڈی سی لاہور /اجلاس.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے تمام ڈرگ انسپکٹرز کو عطائیت کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کی ہدایت کر دی

ڈرگ انسپکٹرز اپنی حدود میں میڈیکل سٹوروں کو چیک کریں .

میڈیسن کی میعاد، قیمتوں، سٹاک رجسٹرڈ اور کوالیفائیڈ پرسن کو چیک کریں.

پرائم منسٹر اور سی ایم پورٹل پر آنے والی شکایات کا بروقت ازالہ کیا جائے.

ڈسٹرکٹ کوالٹی کنٹرول بورڈ کے تحت 23 کیسوں کی سماعت  بھی کی.

قانون کے مطابق عمل درآمد نہ کرنے والے میڈیکل سٹورز کے کیس مزید کارروائی کے لئے عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت.(ڈی سی لاہور دانش افضال)