Visit of Vegetable Market

Dec 07, 2019

سبزی منڈی /دورہ.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا سبزی منڈی رائیونڈ کا دورہ.

پیاز اور آلو کی نیلامی اور کوالٹی کو چیک کیا گیا.

ناقص کوالٹی کے آلوؤں اور پیاز پر گراں فروشی پائی گئی.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر)

گراں فروشی کرنے والوں کے لائسنس ضبط کر لئے گئے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

سبزی منڈی میں پھلوں اور سبزیوں کی نیلامی، ریٹ لسٹس ، کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.

منڈی میں تعینات سٹاف کی حاضری ، صفائی ستھرائی اور تجاوزات کا جائزہ بھی لیا گیا.

منڈی میں قائم شکایات سیل، اور شکایات سیل میں وصول ہونے والی شکایات کا جائزہ لیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

منڈی انچارج کو شکایات کے ازالے کی فوری طور پر ہدایت کی.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر).