Visit of Vegetable Market

Dec 07, 2019

ضلعی انتظامیہ لاہور افسران /سبزی منڈی دورہ.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا فروٹ و سبزی منڈی کاچھا کا دورہ.

نیلامی نہ کرنے پر آلوؤں کے 01 ٹرک کو ضبط کیا گیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کمیشن ایجنٹ کا لائسنس 15 دن کے لئے معطل کر دیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر نے پیاز کی نیلامی کے عمل کا جائزہ بھی لیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے دیگر سبزیوں اور پھلوں کے معیار اور کوالٹی کو بھی چیک کیا.

منڈیوں میں دورے ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کئے جا رہے ہیں.