ضلعی انتظامیہ لاہور کی انسداد سموگ کے خلاف کاروائیاں جاری.
اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا نے کارروائی کی.
گلیمر گارمنٹس فیکٹری فیروز پور روڈ پر سیل کر دی گئی.
فیکٹری ماحولیاتی آلودگی اور سموگ کا باعث بن رہی تھی. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).
مالک کے خلاف ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے.
سموگ پر کاروائی ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کی گئی.