Price Control Checking

Dec 06, 2019

پرائس کنٹرول چیکنگ.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی پرائس چیکنگ کے حوالے سے کاروائیاں جاری.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر ، اے سی کینٹ عفت خان اور اے سی سٹی تبریز مری فیلڈ میں متحرک.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا اڈہ پلاٹ تحصیل رائیونڈ میں اوورچارجنگ پر کریک ڈاؤن.

فروٹ و سبزی فروشوں کے سٹالز کو چیک کیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

05 منافع خوروں کو گرفتار کروایا گیا، ریٹس لسٹ آویزاں نہ تھی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

اے سی کینٹ عفت خان کی تحصیل کینٹ میں چیکنگ ،ضروریہ اشیاء کو زائد قیمت پر فروخت کرنے پر 01 لاکھ روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.

اے سی سٹی تبریز مری کی صدف ڈیپارٹمنٹل سٹور پر چیکنگ،

01 خلاف ورزی پائی گئی، صدف ڈیپارٹمنٹل سٹور کا مینجر گرفتار. (اے سی سٹی تبریز مری).