DC Office Submissions

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی.

571 مقامات کو چیک کیا گیا.

111 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

01 لاکھ 78 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

19 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

21 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال)

12 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی پرائس چیکنگ پر کاروائیاں جاری.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا اور اے سی کینٹ عفت خان کے دورے.

اے سی کینٹ عفت خان کا فیز 5 میں پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورہ.

الفتح سٹور اور جلال سنز کی چیکنگ، دونوں سٹورز کے مینجر کو 01 ہفتہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا.

کیلا 120 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت کرنے پر مینجرز کو جیل بھیجا گیا. (اے سی کینٹ عفت خان).

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا مین مارکیٹ کا دورہ.

02 فروٹ بیچنے والوں کو شکایت پر گرفتار کروایا گیا(اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).
 ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کی پرائس چیکنگ پر کاروائیاں جاری.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا اور اے سی کینٹ عفت خان کے دورے.

اے سی کینٹ عفت خان کا فیز 5 میں پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورہ.

الفتح سٹور اور جلال سنز کی چیکنگ، دونوں سٹورز کے مینجر کو 01 ہفتہ کے لئے جیل بھیج دیا گیا.

کیلا 120 روپے فی درجن کے حساب سے فروخت کرنے پر مینجرز کو جیل بھیجا گیا. (اے سی کینٹ عفت خان).

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا مین مارکیٹ کا دورہ.

02 فروٹ بیچنے والوں کو شکایت پر گرفتار کروایا گیا(اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).
 ڈی سی لاہور /دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا میاں میر ہسپتال کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور ایم ایس ہسپتال بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ.

ایم ایس میاں میر ہسپتال نے ڈی سی لاہور کو بریفنگ دی. 

ڈی سی لاہور نے ڈاکٹروں اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ہسپتال میں انتظامات کا جائزہ لیا.

ایمرجنسی وارڈ ، لیبر روم، ڈسپنسری اور دیگر کی چیکنگ.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ہسپتال میں ادویات کی دستیابی، سٹاک کو بھی چیک کیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ڈینٹل وارڈ کو بھی چیک کیا.

ہسپتال میں بیڈ شیٹس کو چیک کیا.

ہسپتال میں بیڈ شیٹس کو تبدیل کرنے اور صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر کرنے کی ہدایت کی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ہسپتال میں آئے ہوئے مریضوں سے صورتحال اور انتظامیہ کے رویہ کے بارے میں بھی دریافت کیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے مریضوں کو ہر ممکن طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت بھی کی.

ہسپتال انتظامیہ مریضوں کے ساتھ اچھا برتاؤ رکھیں، ڈی سی لاہور کی ہدایت.

مریضوں کو ادویات کی فراہمی بروقت یقینی بنائیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

انسانیت کی خدمت ہماری اولین ترجیح ہونی چاہئے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

ضلعی انتظامیہ لاہور کا منی پٹرول پمپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.

کاروائی سندر روڈ رائیونڈ میں کی گئ.

کاروائی اے سی رائے ونڈ عدنان بدر کی زیر نگرانی کی گئی.

منی پٹرول پمپ کو سیل کر دیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

01 شخص کو گرفتار بھی کر لیا گیا.

ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے سبزی منڈیوں کے دورے.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا سبزی منڈی رائیونڈ کا دورہ.

منڈی میں سٹاف کی حاضری، سٹاک ، شکایات رجسٹر ، صفائی ستھرائی اور دیگر انتظامات کی چیکنگ.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے پیاز اور آلو کی نیلامی کے عمل میں شرکت کی.

نیلامی کے عمل کو خود مانیٹر کیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

منڈی میں قائم تجاوزات کا خاتمہ کروایا گیا.

تجاوزات قائم کرنے پر 01 شخص کو موقع پر گرفتار کروایا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر). 

تمام سٹالز پر ریٹ لسٹ آویزاں کی چیکنگ کی گئی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

شکایات سیل اور شکایات رجسٹر کا جائزہ لیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

منڈی میں دیگر سبزیوں اور پھلوں کے معیار اور کوالٹی کو بھی چیک کیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

کسان پلیٹ فارم پر سبزیوں کی کوالٹی اور مقدار کا جائزہ لیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).
 ڈی سی لاہور /دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا بنیادی مرکز صحت جلو پنڈ کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک ، سی ای او ہیلتھ اور دیگر افسران بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ.

ڈاکٹرز اور سٹاف کی حاضری کو چیک کیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے بنیادی مرکز صحت میں ڈسپنسری، ایمرجنسی وارڈ اور دیگر وارڈز کو بھی چیک کیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ادویات کی فراہمی اور سٹاک کو چیک کیا.

ہفتہ میں کتنے مریض طبی امداد کے لئے آتے ہیں، دریافت کیا گیا.

ہسپتال میں بیڈ شیٹس کا جائزہ لیا، بیڈ شیٹس کو فوری طور پر تبدیل کرنے کے احکامات. 

بی ایچ یو میں آئے ہوئے مریضوں سے صورتحال کا پوچھا.

مریضوں نے تسلی بخش جوابات دئیے.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے واش رومز کا بھی جائزہ لیا، صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر کریں.

مریضوں کو ہر ممکن طبی سہولیات فراہم کریں. (ڈی سی لاہور دانش افضال)
 ڈی سی لاہور /اراضی ریکارڈ سنٹر دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کا اراضی ریکارڈ سنٹر شالیمار زون کا دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک اور اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر بھی ڈی سی لاہور کے ہمراہ.

اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر نے ڈی سی لاہور کو بریفنگ دی. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں کمپیوٹر سیکشن، ریکارڈ، ملازمین کی حاضری اور دیگر انتظامات کو چیک کیا.

اراضی ریکارڈ سنٹر میں زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.

کمپیوٹر سیکشن میں تعینات ملازمین سے بریفنگ لی، کام کی نوعیت کا جائزہ لیا. 

ڈی سی لاہور نے خود آن لائن ریکارڈ کو چیک کیا، فوری طور پر زیر التوا کیسز کو نمٹانے کی ہدایت کی گئی.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ایل آر او عبیداللہ ملازم کی محکمانہ انکوائری اور فوری طور پر اپنے محکمے کو واپسی رپورٹ کے احکامات کئے . 

ایل آر او کی انکوائری کا حکم کام میں سست روی کا مظاہرہ کرنے پر دیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

ڈی سی لاہور نے اراضی ریکارڈ سنٹر میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا.
ضلعی انتظامیہ لاہور کا ہسپتال ویسٹ کے استعمال کرنے پر ایک فیکٹری پر اچانک چھاپہ.

کاروائی اے سی سٹی تبریز مری کی نگرانی میں کی گئی.

کاروائی پنڈی روڈ موضع گنج کلاں کے علاقے میں کی گئی.

300 بیگز ضبط کر لئے گئے. (اے سی سٹی تبریز مری).

فیکٹری کو سیل کر دیا گیا.

06 افراد کو موقع پر گرفتار کروایا گیا.

فیکٹری میں ملازمین ہسپتال ویسٹ کو ری سائیکل بنانے کا کام کر رہے تھے.

محکمہ ہیلتھ نے ہسپتال ویسٹ کے استعمال پر پابندی عائد کر رکھی ہے.