AC Model Town BHU Survey

Dec 04, 2019

اے سی ماڈل ٹاؤن /بی ایچ یو دورہ.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا بی ایچ یو شہزادہ کا دورہ.

سٹاف کی حاضری کو چیک کیا گیا. تمام سٹاف ڈیوٹی پر موجود.

ادویات کی فراہمی کا جائزہ لیا گیا.

ہسپتال میں ادویات وافر مقدار میں موجود ہیں. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).

سٹاک رجسٹر کو بھی چیک کیا.

بی ایچ یو میں آئے ہوئے مریضوں سے ملاقات کی اور صورتحال کے بارے میں دریافت کیا.

مریضوں نے ہسپتال میں کئے گئے انتظامات کو تسلی بخش قرار دے دیا.(اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).