survey of Government School By AC Shalimar

اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر /سکول دورہ.

اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر کا گورنمنٹ مسلم ہائی سکول ہربنس پورہ کا دورہ.

اساتذہ اور طلبا کی حاضری کو چیک کیا.

سکول میں نظم ضبط، لیبز اور کلاس رومز میں جا کر صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا. 

سکول میں ںظم وضبط،  سائنس اور آئی ٹی لیبز کی ناقص صورتحال.

سکول میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بھی مناسب نہ تھے.

سی ای او ایجوکشن کو اس ضمن میں رپورٹ بھی ارسال کی جائے گی. (اے سی شالیمار عبدالرزاق ڈوگر).