ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کا ایل پی جی شاپس کے خلاف کریک ڈاؤن جاری.
اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا برکت مارکیٹ میں کریک ڈاؤن.
03 شاپس کو سیل کر دیا گیا.
02 دکانداروں کو گرفتار کروایا گیا.
اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا یو سی 281 میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کرنے کے لئے بھی دورہ.
ملبہ اور کوڑا کرکٹ کی موجودگی پر زیڈ او ایل ڈبلیو ایم سی کو فوری طور پر علاقے کو کلئیر کرنے کی ہدایت.
علاقہ کو کلئیر کروانے کے بعد تصاویر بھی شئیر کرنے کی ہدایت کی. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).