Anti Encroachment Drive.

ضلعی انتظامیہ لاہور کا سرکاری زمین کو واگزار کروانے کے لئے آپریشن جاری.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا موضع خود پورہ تحصیل رائیونڈ کا اچانک دورہ.

سرکاری زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوانے کے لئے دورہ کیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

16 کنال سرکاری زمین کو واگزار کروا لیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

زمین کی کل مالیت 10 ملین ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر)

04 افراد نے زمین پر قبضہ کر رکھا تھا، موقع پر فرار.

ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر)

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر)