Marriage Functions Timing Report November, 2019

Dec 02, 2019

شادی بیاہ، اوقات کار/یکم نومبر تا 30 نومبر رپورٹ. 

ضلعی انتظامیہ لاہور نے شادی بیاہ و اوقات کار کی ماہ نومبر 2019 کی رپورٹ جاری کردی.

تحصیل سٹی میں 20 انسپکشنز کی گئیں ، کوئی خلاف ورزی نہ پائی گئی.

تحصیل رائیونڈ میں 69 انسپکشنز کی گئیں، 11 خلاف ورزیاں پائی گئیں، 02 کو سیل جبکہ 09 کے خلاف استغاثہ جمع کروایا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

تحصیل ماڈل ٹاؤن میں 1500 انسپکشنز کی گئیں، 01 خلاف ورزی، 01 کو سیل جبکہ 01 کے خلاف استغاثہ جمع کروایا گیا.

تحصیل کینٹ میں 23 انسپکشنز کی گئیں، کوئی خلاف ورزی نہ پائی گئی.

تحصیل شالیمار میں 19 انسپکشنز کی گئیں، 08 کو سیل، 08 کے خلاف استغاثہ جبکہ 03 لاکھ 25 ہزار روپے کے جرمانے بھی عائد کئے گئے. (ڈی سی لاہور دانش افضال).