Price Control Report Of November, 2019

Dec 02, 2019

پرائس کنٹرول /یکم نومبر تا 30 نومبر رپورٹ. 

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی ماہ نومبر 2019 کی رپورٹ جاری کردی.

17044 مقامات کو چیک کیا گیا.

3251 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

اناسی لاکھ 52 ہزار روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

824 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

828 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.(ڈی سی لاہور دانش افضال) 

961 دکانداروں کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.