DC Lahore Visits

Dec 02, 2019

ڈی سی لاہور دانش افضال/دورے. 

ڈی سی لاہور دانش افضال کے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے تحصیل ماڈل ٹاؤن اور کینٹ  اراضی ریکارڈ سنٹرز کے دورے کئے.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا بھی ہمراہ. 

انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا.

سٹاف کی حاضری کو چیک کیا گیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے ریکارڈ اور زیر التوا کیسز کا جائزہ لیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے زیر التوا انتقال اراضی کے کیسز کو چیک کیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے اراضی ریکارڈ سنٹرز کے انچارج کو زیر التوا کیسز کو فوری طور پر نمٹانے کی ہدایت کی.

کیسز کو فوری نمٹا کر رپورٹ جمع کروانے کی بھی ہدایت.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے سنٹرز میں آئے ہوئے سائلین سے بھی انتظامیہ اور ملازمین کے رویہ کے بارے میں دریافت کیا.

سائلین نے تسلی بخش جوابات دئیے.

ڈی سی لاہور نے اراضی ریکارڈ سنٹرز میں کمپیوٹر سیکشن کو بھی چیک کیا. 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے سنٹرز میں تعینات ملازمین سے بھی بریفنگ لی.

اراضی ریکارڈ سنٹرز میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو مزید بہتر بنانے کی ہدایت بھی کی.