Visit of Schools

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران کے سکولوں کے دورے.

ڈی سی لاہور دانش افضال خصوصی ہدایت پر دورہ کیا گیا.

اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا کا گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کاہنہ نو کا دورہ.

اساتذہ اور طلبا کی حاضری کو چیک کیا گیا.

02 ٹیچرز ڈیوٹی سے غیر حاضر، جواب طلبی کر لی گئی.

سکول لیب میں ناقص انتظامات تھے.

مجموعی طور پر سکول میں انتظامات تسلی بخش تھے. (اے سی ماڈل ٹاؤن ذیشان نصر اللہ رانجھا).