Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے تحصیل رائیونڈ کی پرائس کنٹرول کی گزشتہ روز کی رپورٹ جاری کردی.

رپورٹ اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے جاری کی.

140 مقامات کو چیک کیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

33 خلاف ورزیاں پائی گئیں.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

01 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

02 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

02 افراد کو موقع پر گرفتار کروایا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت کر رکھی ہے.