Nov 30, 2019
ڈی سی لاہور دانش افضال کی زیر صدارت انسداد پولیو و ڈینگی مہم کے حوالے سے اجلاس ۔
اجلاس میں اے ڈی سی جی صفدر حسین ورک، سی او ہیلتھ، اسسٹنٹ کمشنرز، ڈی ڈی اوز ہیلتھ کی شرکت ۔
اجلاس میں 16دسمبر کو شروع ہونے والی پولیو مہم کا جائز ہ لیا گیا ۔
مائیکر پلان کا جائزہ لیا جائے ۔
یوسی و تحصیل سطح پر ٹیموں کی ٹریننگ کا بندوبست کیا جائے ۔ ڈی سی لاہور دانش افضال
اسسٹنٹ کمشنرز ،ڈی ڈی اوز ہیلتھ ٹرنینگ سیشنزکی خود نگرانی کی ۔ ڈی سی لاہور ۔
ڈی سی لاہور نے شہر میں ڈینگی سرویلنس کو بھی بھر پور طریقے سے جاری رکھنے کی ہدایت کی ۔
ڈینگی ٹی میں ہاٹ سپاٹس پر خصوصی توجہ دیں ۔ ڈی سی لاہو ر دانش افضال ۔
اسسٹنٹ کمشنرز ،ڈی ڈی او ز ہیلتھ اپنے متعلقہ علاقوں میں ٹیموں کی کارکردگی کو چیک کریں ۔ ڈی سی لاہور ۔