AC City Dengue Survey

اے سی سٹی /دورہ.

اے سی سٹی تبریز مری کا یو سی 26 کا دورہ.

ڈینگی ٹیموں کی کارکردگی اور حاضری کو چیک کیا گیا.

ڈینگی لاروا کی چیکنگ.

دوران چیکنگ ڈینگی لاروا کی نشاندہی پائی گئی.

01 گھر کے واٹر ٹینک میں ڈینگی لاروا برآمد.

ڈینگی سپرے کروا دیا گیا ہے.

اے سی سٹی تبریز مری نے رہائشیوں کو احتیاطی تدابیر اختیار کرنے کو کہا.