Price Control Survey 26.11.2019

پرائس کنٹرول چیکنگ.

ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران پرائس چیکنگ کے لئے متحرک. 

اے سی کینٹ عفت خان کا تحصیل کینٹ میں پرائس چیکنگ کے حوالے سے دورہ.

فروٹ و سبزی پر اوورچارجنگ پائی گئی.

اوورچارجنگ پر 20000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (اے سی کینٹ عفت خان).

گراں فروشی پر کریک ڈاؤن جاری رہے گا.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر کریک ڈاؤن کیا گیا ہے.