AC Cantt Dengue Survey

اے سی کینٹ عفت خان /دورہ.

اے سی کینٹ عفت خان کا پی اے ایف کالونی میں ڈینگی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لئے دورہ.

اے سی کینٹ نے ڈینگی ورکرز کی حاضری اور کارکردگی کو چیک کیا.

ڈینگی سروئلنس کا جائزہ لیا.

پی اے ایف کالونی کے رہائشیوں سے ڈینگی ورکرز کی کارکردگی کے بارے میں دریافت کیا.

ڈینگی لاروا کو چیک کیا ، کوئی ڈینگی لاروا برآمد نہ ہوا.

اے سی کینٹ عفت خان نے پی اے ایف کالونی کے مکینوں میں ڈینگی آگاہی پمفلٹس بھی تقسیم کئے.

رہائشیوں کو ڈینگی سے بچاؤ سے متعلق حفاظتی تدابیر اختیار کرنے کا بھی کہا.