Visit of Vegetable Market

Nov 26, 2019

سبزی منڈی دورہ.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک کا ملتان روڈ فروٹ و سبزی منڈی کا دورہ.

سبزی منڈی میں انتظامات کا جائزہ لیا.

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک نے ملتان روڈ فروٹ و سبزی منڈی میں نیلامی کے عمل کا جائزہ لیا.

منڈی میں سیب اور کیلے کی کوالٹی کو چیک کیا گیا.

پھلوں اور سبزیوں کے ریٹس کو بھی چیک کیا گیا.

منڈی میں شکایات رجسٹر کو چیک کیا گیا. تعینات ملازمین کی حاضری کو چیک کیا گیا. 

منڈی میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو چیک کیا.

منڈی میں کسان پلیٹ فارم کو چیک کیا.

کسان پلیٹ فارم پر سبزیوں اور پھلوں کی کوالٹی اور مقدار کو چیک کیا گیا.

منڈی میں کسان پلیٹ فارم کے قیام سے لوگوں کو کافی حد تک ریلیف ملا ہے. (ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل صفدر حسین ورک)