Price Control Report

ضلعی انتظامیہ لاہور نے پرائس کنٹرول کی آج کی رپورٹ جاری کردی.

512 مقامات کو چیک کیا گیا.

150 خلاف ورزیاں پائی گئیں.

06 لاکھ 74 ہزار 500 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے ہیں. (ڈی سی لاہور دانش افضال).

35 ایف آئی آر کا اندراج کروایا گیا ہے.

35 افراد کو حراست میں لے لیا گیا.

22 افراد کو سیدھا جیل بھیج دیا گیا.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے گراں فروشی پر سخت کریک ڈاؤن کی ہدایت جاری کر رکھی ہے.