Panagah (Shelter Homes) 26.11.2019

ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا ٹھوکر نیاز بیگ پناہ گاہ کا دورہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی ہدایت پر دورہ کیا گیا. 

پناہ گاہ میں تعینات ملازمین کی حاضری کی چیکنگ، پناہ گاہ انچارج ڈیوٹی سے غیر حاضر.

31 افراد پناہ گاہ میں مقیم ، اے سی رائیونڈ عدنان بدر کی مقیم افراد سے بات چیت.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر نے پناہ گاہ میں ٹھہرے ہوئے افراد کے ساتھ رات کا کھانا بھی کھایا.

پناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات بہتر تھے. 

فیڈ بیک لیا، مقیم افراد نے ضلعی انتظامیہ لاہور کے اس احسن اقدام کو سراہا ہے.