crack down against Qabza Mafia by DC Lahore

Nov 26, 2019

ضلعی انتظامیہ لاہور کا قبضہ مافیا کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے.

قبضہ مافیا سے سرکاری زمین کو چھڑوانے کے لئے کاروائی.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر کاروائی کی گئی. 

تحصیل رائیونڈ کے موضع مانگا ہتھڑ میں کاروائی کی گئی.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کی زیر نگرانی کاروائی عمل میں لائی گئی.

21 کنال 10 مرلہ زمین کو قبضہ مافیا سے چھڑوا لیا گیا. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).

انکروچرز موقع پر فرار، ایف آئی آر کا اندراج کروا دیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).