Rescue Notice By DC Lahore at Badami Bagh

بادامی باغ لوہے والی پلی میں گھر کی چھت زمین بوس ہونے کا معاملہ.

ڈی سی لاہور دانش افضال نے فوری طور پر نوٹس لے لیا.

ریسکیو 1122 اور متعلقہ حکام کو فوری موقع پر پہنچنے کی ہدایت.

ڈی سی لاہور نے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو فوری طور پر نکالنے کی ہدایت کر دی.

ڈی سی لاہور نے ملبے تلے دبے ہوئے افراد کو نکالنے کیلئے تمام تر وسائل کو بروئے کار لانے کی ہدایت بھی کر دی.