Anti Encroachment, Price Control and Traffic Control Operation, 26.11.2019

ضلعی انتظامیہ لاہور کا انسدادِ تجاوزات ، پرائس کنٹرول اور ٹریفک کنٹرول پر گرینڈ آپریشن.

ڈی سی لاہور دانش افضال کی خصوصی ہدایت پر آپریشن.

اے سی رائیونڈ عدنان بدر کی زیر نگرانی آپریشن کیا گیا.

180 لوہے کے شیڈز، 110 غیر قانونی سیل پوائنٹس کو ہٹا دیا گیا.

115 غیر قانونی طور پر دکانوں کے باہر بنے ہوئے تھڑوں کو مسمار کر دیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

18 رکشہ ڈرائیورز کو چالان جاری کئے گئے.

ڈرائیورز کو گرفتار کر کے 07 دن کے لئے جیل بھیج دیا گیا.

07 افراد کو گراں فروشی پر حراست میں لیا گیا، 03 دن کے لئے جیل بھیج دیا گیا.

01 شخص کو مانگا منڈی میں غیر قانونی طور پر پارکنگ اسٹینڈ قائم کرنے پر گرفتار کیا گیا.

01 شخص کو غیر قانونی طور پر  مانگا منڈی میں بازار قائم کرنے پر گرفتار کیا گیا.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

02 افراد کو کار سرکار میں مداخلت کرنے پر گرفتار کیا گیا ہے.(اے سی رائیونڈ عدنان بدر) 

آپریشن ابھی بھی جاری ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).