ضلعی انتظامیہ لاہور کے افسران فیلڈ میں موجود اور پرائس کنٹرول چیکنگ کے لئے متحرک.
اے سی رائیونڈ عدنان بدر کا بحریہ ٹاؤن تحصیل رائیونڈ کا اچانک دورہ.
پرائس کنٹرول کی چیکنگ.
مجموعی طور پر 27000 روپے کے جرمانے عائد کئے گئے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).
دوران چیکنگ 02 فریش لی سٹور کو اشیاء ضروریہ کی ناقص کوالٹی اور ڈی سی کاؤنٹر پر فروٹ و سبزی کی کم مقدار ہونے پر جرمانہ.
بیسٹ چوائس سٹور کو 5000 روپے کا جرمانہ،
وکٹوریہ سٹور کو 8000 روپے کا جرمانہ عائد کیا گیا ہے.
الفتح سٹور، رینبو سٹور کا مینجر گرفتار اور جیل بھیج دیا گیا.
بحریہ ٹاؤن میں پرائس کنٹرول کیمپ بھی قائم، کیمپ عوام الناس کی سہولت اور آگاہی کے لئے قائم کیا گیا ہے. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).
عوام الناس کیمپ میں شکایات درج کروا سکتے ہیں. (اے سی رائیونڈ عدنان بدر).