Beautiful Lahore Project 2023

وزیر اعلی پنجاب دلکش لاہور پراجیکٹ کے تحت لاہور کی مرکزی شاہراہ قائد اعظم (مال روڈ) کی تزین و آرائش اور مرمتی کام باقاعدہ شروع 

مال روڈ سے تجاوزات کا خاتمہ کیا جائے گا،پارکنگ کے نظام کو بہترین بنایا جائے گا،تاجروں کی مشاورت سے مال روڈ پر یکساں اور خوبصورت سائن بورڈ لگائے جائیں گے

پرانے درختوں کی بہتر دیکھ بھال اور نئے پودوں میں آضافہ کیا جائے گا، مال روڈ پر صفائی کے انتظامات دنیا کے بہترین شہروں کے معیار کے مطابق ہونگے، مرحلہ وار دلکش لاہور پراجیکٹ کو شہر بھر میں پھیلایا  جائے گا
 
#beautificationproject #Lahore #mission #teamwork #Mcl #LWMC #TEPA #PHA #wasa #culturaldepartment